پاکستانی ایئر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت

پاکستانی ایئر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت


اسلام آباد ( اے آئی اے ) پاکستانی ایئر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت تفصیلات کے مطابق پاک ایران کشیدگی کی وجہ سے تمام پاکستانی ایئر لائنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایران کا روٹ استعمال نہ کریں پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت جار ی کردی گئی ہے تمام پاکستانی ایئر لائنز کو کہا گیا ہے آمد ورفت کیلئے مسقط کے روٹ پر چلیں ۔

About author