ڈاکٹر ضابطہ شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر ضابطہ شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر


اسلام آباد ( اے آئی اے ) ڈاکٹر ضابطہ شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے جس کی مدت پانچ برس ہوگی وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ور تربیت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ دو روز قبل صدر مملکت نے ڈاکٹر بخت جہاں، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر ضابطہ شنواری کے انٹرویو لئے تھے جس میں انہوں نے ڈاکٹر ضابطہ شنواری کو وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر کرنے کی منظوری دی ہے

About author