جماعت اسلامی کو دھرنے کی اجازت نہ مل سکی

جماعت اسلامی کو دھرنے کی اجازت نہ مل سکی

اسلام آباد ( اے آئی اے ) جماعت اسلامی کو دھرنے کی اجازت نہ مل سکی تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے بجلی و گیس بلوں میں اضافے کے خلاف جمعہ کے روز اسلام آباد ڈی چوک میں دھرنا دینا ہے لیکن تاحال اسلام آباد انتظامیہ سے دھرنے کی اجازت نہیں مل سکی ہے . آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے جماعت اسلامی کو بغیر اجازت دھرنا دینے کیخلاف کارروائی کا الٹی میٹم دیدیا ہے

About author